منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا معبد رضی اللہ عنہ

بن زہیر بن ابی امیّہ بن مغیرہ المخزومی: وہ ام سلمہ کے بھتیجے ہیں۔ جنگ یمامہ میں مارے گئے تھے۔ انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی۔ مگر صحبت نہ میسر ہوسکی۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں