بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا معبد رضی اللہ عنہ

بن ہو ذۃ الانصاری: ابو احمد نے باسنادہ ابو داؤد سلیمان بن اشعث سے انہوں نے نفیلی سے۔ انہوں نے علی بن ثابت سے، انہوں نے عبد الرحمٰن بن نعمان بن معبد بن ہوذہ سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے معبد بن ہوذہ کی دادی سے سُنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سوتے وقت صاف خوشبو دار اور پاکیزہ سرمے ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں