اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا معبد رضی اللہ عنہ

بن صبیح بصری: ان سے حسن بصری نے روایت کی۔ ابو موسیٰ نے کتابۃً ابو علی سے انہوں نے ابو نعیم سے، انہوں نے سعد بن صلت سے انہوں نے ابو حنیفہ سے اُنہوں نے منصور بن زاذان سے اُنہوں نے حسن بن معبد سے روایت کی۔ ایک دفعہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھا رہےتھے کہ اس اثناء میں ایک اندھا آیا اور وہ ایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں