اتوار , 06 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 June,2026

سیّدنا معمّربن کلاب الزمانی رضی اللہ عنہ

بن کلاب الزمانی: یہ وہ صاحب ہیں، جو مسیلمہ کذاب کو عظ و نصیحت کرتے تھے اور اسے قابلِ اعتراض سر گرمیوں سے منع کرتے تھے۔ غسانی نے ابو عمر پر استدراک کیا ہے۔
محفوظ کریں