پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیّدنا معقل رضی اللہ عنہ

بن منذر بن سرح بن خنَاس بن سنان بن عبید بن عدی بن غنم بن کعب بن سلمۃ انصاری سلمی: عقبہ اور بدر میں موجود تھے۔ ابن اسحاق نے انصاری شرکائے بدر کے سلسلے میں بنو عبید بن عدی بن غنم بن کعب اور معقل بن منذر بن سرح کا ذکر کیا ہے۔ تینوں نے اس کی تخریج کی ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں