منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ

بن حکم سلمی: مدینہ میں سکونت پذیر رہے۔ خطیب ابو الفضل عبد اللہ بن احمد بن محمد بن عبد القاہر نے باسنادہ ابو داؤد طیالسی سے، انہوں نے حرب بن شداد اور ابان بن یزید سے، انہوں نے یحییٰ بن ابی کثیر سے۔ انہوں نے ہلال بن ابی میمونہ سے اُنہوں نے عطاء بن یسار سے، انہوں نے معاویہ بن حکم سلمی سے روایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں