منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ

بن خدیج بن جقتہ السکونی: ایک روایت میں خولانی آیا ہے۔ ابو عمر نے اس سلسلۂ نسب کو یوں بیان کیا ہے: معاویہ بن خدیج بن جفنہ بن قنبرہ بن حارثہ بن عبدشمس بن معاویہ بن جعفر بن اسامہ بن سعد بن اشرس بن شبیب بن سکون بن اشرس بن ثور (کندۃ السکونی) یا کندی یا خولانی یا تجیبی، لیکن صحیح السکونی ہے۔ ابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں