منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ

بن معاویۃ المزنی: بعض نے انہیں لیثی شمار کیا ہے۔ مگر ابو عمر انہیں معاویہ بن مقرن المزنی گردانتے ہیں اور یہی درست ہے، انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں وفات پائی۔ ان کی حدیث کو محبوب بن بلال مزنی نے ابن میمونہ سے، انہوں نے انس بن مالک سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی ۔۔۔۔
محفوظ کریں