پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ

ہذلی: غیر منسوب ہیں، اور ان کا شمار شامیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے حمص میں سکونت اختیار کرلی تھی۔ ابو المعالی نصر اللہ بن سلامہ الہیتی نے ابو الفضل محمد بن عمرارموی سے اُنہوں نے ابو جعفر بن مسلمہ سے انہوں نے ابو الفضل عبید اللہ بن عبد الرحمٰن الزہری سے، انہوں نے ابو بکر جعفر بن محمد فری ۔۔۔۔
محفوظ کریں