منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ

بن ماعض (ایک روایت میں ناعص ہے) ایک دوسری روایت کے رو سے معاض بن قیس بن خلدہ بن عامر بن زریق الانصاری۔ خزرجی الزرتی: یہ صاحب غزواتِ بدر اور احد میں موجود تھے اور بٹر معونہ کے موقع پر قتل ہوئے تھے۔ یہ واقدی کی روایت ہے۔ ان کے علاوہ بعض اور مؤرخین کا خیال ہے کہ وہ غزوۂ بدر میں زخمی ہوئے اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں