پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ

بن زرارہ بن عمرو بن عدی بن حارث بن مربن ظفر انصاری اوسی و ظفری: یہ اپنے دو نو بیٹوں ابو نملہ اور ابو درہ کے ساتھ غزوہ اُحد میں شریک تھے۔ ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸)  ۔۔۔۔
محفوظ کریں