التمیمی: سائب بن یزید نے بنو تمیم کے ایک آدمی سے جس کا نام معاذ تھا روایت بیان کی کہ وہ حضور اکرم کی خدمت میں آئے اور آپ نے اوپر نیچے دوزر ہیں پہن رکھی
تھیں۔ یہ ابو علی کا قول ہے۔
۔۔۔۔