منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مدعم رضی اللہ عنہ

یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ حبشی غلام ہیں، جنہیں رفاعہ بن زید الجذامی نے آپ کی خدمت میں بطورِ ہدیہ پیش کیا تھا۔ اور جنہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد فرما دیا تھا، اور ایک روایت میں ہے کہ آزاد نہیں فرمایا تھا انہوں نے غزوۂ خبیر میں مالِ غنیمت سے ایک چادر ہتھیا لی تھی۔ اور قتل ۔۔۔۔
محفوظ کریں