منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مدلج بن عمر و السلمی رضی اللہ عنہ

یہ نبو عبد الشمس کے حلیف تھے اور ایک روایت میں ان کا نام مدلاج بن عمر مذکور ہے، یہ حضور اکرم کے ساتھ تمام جنگوں میں شریک ہوئے اور ۵۰ ہجری میں وفات پائی۔ ابن کلبی لکھتا ہے کہ مالک، ثقف اور صفوان بنو عمر و جونبو حجر بن عباد بن یشکر بن عدوان سے تھے۔ سب غزوۂ بدر میں موجود تھے اور وہ بنو عدوان ۔۔۔۔
محفوظ کریں