منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مضرح رضی اللہ عنہ

بن جدالہ: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر دریافت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امّت کو باقی امّتوں پر کیسی فضیلت حاصل ہے۔ اس حدیث کو عاصم بن عبد اللہ مروزی نے اسماعیل بن ابی زیاد سے۔ انہوں نے یسث سے انہوں نے ضحاک سے انہوں نے عبد اللہ بن عباس سے روایت کی۔ ابن مندہ اور اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں