منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مدرک ابو الطفیل الغفاری رضی اللہ عنہ

  ان کی حدیث کا ذریعہ ان کی اولاد ہے۔ ہمیں یحییٰ بن ابو الفرج نے جیسا کہ انہیں باسنادہ ابو بکر احمد بن عمر و نے انہیں یعقوب بن حمید نے انہیں عثمان بن حمزہ نے بتایا کہ انہیں کثیر بن زید نے خالد بن طفیل بن مدرک سے اور انہوں نے اپنے دادا سے روایت کی کہ انہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صا ۔۔۔۔
محفوظ کریں