منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مدرک بن حارث رضی اللہ عنہ

الازدی الغامدی: انہیں صحبت میسر آئی۔ یہ شامی شمار ہوتے تھے۔ ان سے ولید بن عبد الرحمن الحرشی نے روایت کی۔ ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجازتاً با سنادہ ابن ابی عاصم سے، انہیں ہشام بن خالد نے ولید بن مسلم سے اس نے عبد الغفار بن اسماعیل بن عبید اللہ سے، انہوں نے ولید بن عبد الرحمٰن جرشی سے، ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں