منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مضرس رضی اللہ عنہ

بن سفیان بن خفاجہ بن نابغہ بن غنر بن حبیب بن واہلہ بن دھمان بن نصر بن معاویہ بن بکر ہوازن غزوہ حنین میں شامل تھے۔ یہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔ یہ نصری تھے بنو نصر بن معاویہ سے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں