اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا معیقیب بن معرض یمامی رضی اللہ عنہ

بن معرض یمامی: ابو عبد اللہ ان کی کنیت تھی۔ شاصویہ بن عبید نے معرض بن عبد اللہ بن معیقیب بن معرض یمامی ابو عبد اللہ سے انہوں نے اپنے باپ سے انہوں نے دادا سے سنا وہ کہتے ہیں کہ حجۃ الوداع میں موجود تھا۔ اتفاقاً ایک مکان میں داخل ہوا۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وہاں موجود تھے۔ مجھے حضور صلی اللہ عل ۔۔۔۔
محفوظ کریں