بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا مغیث بن عمرو ابو ثروان اسلمی رضی اللہ عنہ

بن عمرو ابو ثروان اسلمی: ابن اسحاق نے اِن کا نام مغیث تحریر کیا ہے۔ بعض لوگوں نے معتب لکھا ہے جیسا کہ ہم پہلے لکھ آئے ہیں اور یہ اختلاف ان کے بارے میں ہے۔ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خیبر کے سامنے پہنچے تو صحابہ میں مَیں بھی موجود تھا۔ فرمایا۔ ’’اللَّھُ ۔۔۔۔
محفوظ کریں