پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیدنا محرز بن حارثہ رضی اللہ عنہ

بن ربیعہ بن عبد شمس بن عبد مناف: اُنہیں عتاب بن اسید نے ایک بار مکے میں اپنا جانشین بنایا تھا۔ بعد میں وہ حضرت عمر کے عہدِ خلافت میں پھر سے ایک دفعہ مکے کے حاکم بنائے گئے، پھر خلیفہ نے انہیں معزول کر کے قنفذ بن عمیر التیمی کو ان کی جگہ مقرر کردیا۔ جناب محرز جنگ جمل میں مارے گئے تھے۔ ان کا ش ۔۔۔۔
محفوظ کریں