پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیّدنا مجاشع بن مسعود رضی اللہ عنہ

بن ثعلبہ بن وہب بن عائذ بن ربیعہ بن یربوع بن سمال بن عوف بن امرأ القیس بن بہثہ بن سلیم بن منصور السلمی: اُنھوں نے بصرے میں سکونت اختیار کرلی تھی۔ ان سے ابو عثمان النہدی اور کلیب بن شہاب اور عبدالملک بن عمیر نے روایت کی، یہ اپنے بھائی مجالد سے پہلے مشرف بہ اسلام ہوئے اور جنگ حمل کے موقع پر، ۔۔۔۔
محفوظ کریں