منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مخرمہ بن قاسم رضی اللہ عنہ

بن مخرمہ: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی لگان سے ان کے لیے چالیس وسق غلّہ مقرر فرما دیا تھا۔ یہ ابن اسحاق کی روایت ہے، لیکن اس نے ان کا نام نہیں لیا۔ بلکہ ان کی روایت میں آیا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن مخرمہ کو ۳۵ وسق غلّہ عطا کیا تھا۔ ہاں ابنِ اسحاق کے علاوہ اور لوگ ۔۔۔۔
محفوظ کریں