منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مخلد الغفاری رضی اللہ عنہ

ابن ابی عاصم نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے۔ امام بخاری ان کی صحبت کے قائل ہیں۔ ابو حاتم کہتے ہیں۔ انہیں صحبت میّسر نہیں ہوئی۔ ہمیں یحییٰ بن محمود نے کتابتہً با سنادہ ابن ابی عاصم سے روایت کی۔ وہ کہتے ہیں ہمیں یعقوب بن حمید نے انہیں ابن عیینہ نے، انہیں عمر بن دینار نے، انہیں حسن بن محمد نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں