منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مخمر بن معاویہ رضی اللہ عنہ

ایک روایت میں حکیم بن معاویہ ہے۔ علاء بن حارث نے حزام بن حکیم سے، انہوں نے اپنے چچا مخمر سے روایت کی کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس مائع کے بارے میں جو پیشاب کے بعد بعض اوقات نکلتا ہے دریافت کیا۔ فرمایا یہ مذی ہے، جب تمہیں ایسی حالت پیش آئے تو آلۂ تناسل کو دھو کرنماز کے لیے ۔۔۔۔
محفوظ کریں