منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مخنف البکری رضی اللہ عنہ

بصری تھے اور ان کی بیٹی سبینہ نے ان سے روایت کی، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا۔صلہ رحمی کر، تیری عمر زیادہ ہوگی۔ بھلے کام کر، اس سے تیرے گھر میں بھلائی آئے گی۔ اللہ کو ہر پتھر اور ڈھیلے کے سامنے یاد کر، وہ قیامت میں تیرے حق میں شہادت دیں گے۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اس کا ذکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں