منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مخنف بن سلیم رضی اللہ عنہ

بن حارث بن عوف بن ثعلبہ بن عامر بن ذہل بن مازن بن ذبیان بن ثعلبہ بن دؤل بن سعد مناہ بن غامد الازوی الغامدی: انہیں صحبت میّسر آئی۔ ان سے ابور ملہ نے روایت کی۔ ان کا نام عامر تھا۔ ان کا شمار کوفیوں میں ہوتا ہے۔ اور کوفے میں بنو ازد کے نقیب تھے۔ ایک روایت میں وہ بصری تھے۔ حضرت علی رضی ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں