منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مخول بن برید رضی اللہ عنہ

بن ابی یزید السلمی البہزی: ان سے ان کے بیٹے قاسم نے دو احادیث نقل کی ہیں، جن کا مدار محمد بن سلیمان بن شمول المکی پر ہے۔ ہمیں ابو الربیع سلیمان بن ابو البرکات محمد بن محمد بن خمیس نے اُنہیں ان کے والد نے۔ انہیں ابو نصر بن طوق نے انہیں ابن المرجی نے، انہیں ابو یعلی احمد بن علی نے۔ انہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں