بن حصین التمیمی السعدی: ایک روایت میں ان کا نام منفع بن حصین بن یزید بن سبیل ہے۔ ان سے صرف ایک حدیث مروی ہے، لیکن اس کا اسناد قوی نہیں۔ قادسیہ میں موجود تھے۔ پھر بصرے آگئے اور وہاں رہائش اختیار کرلی۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔