بن عبدہ: جعفر نے ان کا شمار صحابہ میں کیا ہے۔ انہیں رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر میں ۳۰ وسق غلّہ عنایت کیا تھا۔ یہ ابنِ اسحق کا قول ہے۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔