جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا منیب رضی اللہ عنہ

بن عبد السلمی: خطیب ابو بکر اور ابو نصرما کو لانے اِن کا ذکر کیا ہے۔ ان سے عبد اللہ بن عامر الہانی نے روایت کی ہے۔ ان کا شمار صحابہ میں ہوتا ہے۔ ابو امامہ باہلی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جس شخص نے صبح کی نماز با جماعت پڑھی اور وہاں بیٹھا نم ۔۔۔۔
محفوظ کریں