جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیّدنا منقد رضی اللہ عنہ

بن عمرو بن عطیہ بن خناء بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مازن بن نجار انصاری۔ خزرمی، نجاری مازنی: انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ وہ محمد بن یحییٰ بن حبان کے دادا تھے۔ ان کے سر پر ایک ضرب لگنے سے ان کی زبان اور عقل متاثر ہوئی تھی چونکہ وہ تجارت پیشہ تھے۔ دھوکا کھا جاتے۔ حضور صلی اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں