منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرہ بن صابی الیشکری رضی اللہ عنہ

ان کا والد اپنے قبیلے کا سردار تھا۔ جناب مرہ نے مسلیمہ کذاب کو فضیح و بلیغ اشعار میں تنبیہ کی۔ ابن اسحاق نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں