منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرہ بن عمر و العقیلی رضی اللہ عنہ

ابو بکر اسماعیل نے ان کا ذکر کیا ہے اور باسنادہ محمد بن مطلب سے، انہوں نے علی بن قرین سے انہوں نے خشرم بن حسین العقیلی سے، انہوں نے عقیل ظریف العقیلی سے انہوں نے مرہ بن عمر و سے روایت کی کہ مَیں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز ادا کی اور آپ نے سورۂ فاتحہ کی تلاوت کی۔ ابو موسیٰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں