منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرداس بن قیس الدوسی رضی اللہ عنہ

ان کی حدیث صالح بن کیسان نے اس شخص سے بیان کی، جس نے مرداس بن قیس سے روایت کی۔ اس کا بیان ہے کہ مَیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے کہا نت اور اس وجہ سے (غیر معمولی تبدیلیوں) کا ذکر کیا۔ مَیں نے عرض کیا، یا رسول اللہ! ہمارے یہاں ایک سانحہ پیش آیا ہے۔ جو مَیں عرض ۔۔۔۔
محفوظ کریں