منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرثد بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ

ابو مرثد کا نام کناز الغنوی تھا۔ بابِ کاف میں ان کا نسب بیان ہوا ہے۔ ان کا تعلق غنی بن اعصر بن سعد بن قیس بن غیلان سے ہے۔ باپ بیٹا دونوں معرکہ بدر میں شریک تھے۔ ہمیں جعفر نے باسنادہ یونس بن بکیر سے انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ اسمائے شرکائے غزوۂ بدر بتایا کہ ابو مرثد کناز بن حصین او ۔۔۔۔
محفوظ کریں