منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرثد بن بخبہ رضی اللہ عنہ

یہ مسیب بن بخبہ بن ربیعہ بن ریاح بن ربیعہ بن عوف بن ہلال بن سحح بن فزارہ بن ذبیان الفزاری کے بھائی اور خالد بن ولید کے رفیق تھے۔ حیرہ کی جنگ اور فتح دمشق کے موقعہ پر موجود تھے۔ اور فصیل شہر پر مارے گئے تھے اور ایک دوسری روایت کے مطابق یہ جنگ یرموک میں شہید ہوئے۔ یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و ۔۔۔۔
محفوظ کریں