منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرثد بن وداعہ رضی اللہ عنہ

حمصی کندی اور برادیتے قبیلہ جعفی یاطے کے بزرگ تھے۔ امام بخاری ان کی صحبت کے قائل ہیں، لیکن ابو حاتم انکار کرتے ہیں۔ اور عبد اللہ بن حوالہ سے روایت کرتے ہیں۔ امام بخاری کہتے ہیں، ہمیں عبد اللہ بن محمد الجعفی نے ان سے شبابہ نے، ان سے جریر نے بیان کیا کہ انہوں نے خمیر بن یزید الرجی سے س ۔۔۔۔
محفوظ کریں