منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرزبان بن نعمان رضی اللہ عنہ

بن امراؤ القیس بن عمر والمقصور بن حجر آکل المرار بن عمر و بن معاویہ بن حارث الاکبر الکندی: یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اشعث بن قیس کندی کے ساتھ حاضر ہوئے تھے۔ یہی ابن الکلبی کا بیان ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں