اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

سیّدنا مثعب سلمیٰ رضی اللہ عنہ

ابو عمر المحاربی کہتا ہے۔ابونعیم انھیں منسوب نہیں کرتا۔ حضرمی اور طبرانی نے انھیں صحابہ میں شمار کیا ہے اور اشعث بن ابو الشعث نے ان سے روایت کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک ہوتا تھا۔ صحابہ کرام میں بعض رمضان کے روزے رکھتے تھے، لیکن کوئی شخص بھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں