منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مصعب رضی اللہ عنہ

الاسلمی: منیعی اور طبرانی نے ان کا ذکر ’’الوحدان‘‘ میں کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کا نام ابو مصعب الاسلمی تھا۔ شیبان نے جریر سے، انہوں نے عبد الملک بن عمیر سے انہوں نے مصعب سے روایت کی کہ ہماری قوم کا ایک لڑکا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہُوا، اور عرض کیا: یا رسول الل ۔۔۔۔
محفوظ کریں