منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مصعب رضی اللہ عنہ

بن شیبہ بن عثمان الحجبی العبدری: ان کی صحبت کے بارے میں اختلاف ہے۔ ابو موسیٰ نے اذناً حسن بن احمد سے اُنہوں نے احمد بن عبد اللہ سے، انہوں نے ابو عبد اللہ محمد بن حبان سے، انہوں نے محمد بن خالد الراسبی سے انہوں نے ابو غسان صفوان بن مغلس سے، انہوں نے یحییٰ بن بکیر سے اُنہوں نے شیبان سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں