منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مصعب رضی اللہ عنہ

بن ام الجلاس: انہیں حضور کی صحبت نصیب ہوئی اور یہ جلاس بن سوید کی بیوی کے بیٹے ہیں۔ ابو معاویہ الضریر نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ ’’یَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ مَا قَالُوْا‘‘ (آیۃ) جلاس بن سوید بن صامت کے بارے میں نازل ہوئی جلاس اور مصعب دونوں حضور اکرم کی خدمت می ۔۔۔۔
محفوظ کریں