منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسیب رضی اللہ عنہ

بن عمر: مقاتل بن سلیمان نے سورۂ عاریات کی تفسیر میں لکھا ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو کنانہ کے ایک قبیلے کے خلاف ایک دستۂ فوج روانہ کیا اور مسیب بن عمرو کو ان کا کماندار مقرر کیا۔ کچھ عرصے تک ان کی کوئی خبر نہ آئی چنانچہ منافقوں نے یہ افواہ اڑادی کہ وہ سب مارے گئے ہیں۔ اس پر ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں