منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ

بن بحرۃ الانصاری: ابن ابی علی نے ان کا ذکر کیا ہے یحییٰ بن محمود نے اجازۃً باسنادہ ازا بن ابی عاصم بیان کیا ہے کہ ہم سے ہشام عمار نے ان سے اسماعیل بن عیاش نے ان سے اسحاق بن عبد اللہ نے ان سے ابراہیم بن محمد بن مسلم بن بحرۃ الانصاری نے اپنے باپ سے انہوں نے اپنے دادا مسلم بن بحرہ روایت کی کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں