بن ابو عویجہ: ابو الاعوص سلیمان بن قرم نے عوسجہ بن مسلم سے انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ مَیں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ نے پیشاب کر
کے وضو کیا اور پھر موزوں پر مسح کیا۔ ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔