منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ

بن عقرب ازدی: انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ جس شخص نے قسم کھائی کہ وہ اپنے غلام کو ضرور سزا دے گا۔ اس کا کفّارہ یہ ہے کہ وہ اسے چھوڑ دے اور اس کے لیے کفارے میں بھلائی ہے۔ ان سے بکر بن وائل بن داؤد کوفی نے روایت کی اور وہ قابلِ اعتماد آدمی ہے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں