منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ

سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ بن حارث الخزاعی المصطلقی: یزید بن عمرو بن مسلم الخزاعی نے اپنے والد سے اُنہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ مَیں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں موید بن عامر کے مندرجہ ذیل اشعار پڑھے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں