جمعہ , 25 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 July,2026

سیّدنا مسلم رضی اللہ عنہ

بن ہانی بن یزید: یہ شریح بن ہائنی اور عبد اللہ کے بھائی تھے۔ جن کا تذکرہ ہم کر آئے ہیں۔ ابو مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے
محفوظ کریں