پیر , 08 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 19 October,2026

سیّدنا مستظل بن حصین رضی اللہ عنہ

زمانۂ جاہلیت کے آدمی ہیں اور تابعی ہیں۔ ابو موسیٰ نے اِن کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں